AhnafMedia

Articles

2 New Books of Molana Ilyas Ghuman

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی دو نئی کتب

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی شہرہ آفاق کتاب "فرقہ بریلویت کا تحقیق جائزہ" کا نیا ایڈیشن نئے اضافہ جات کے ساتھ منظر عام پر آگیا ہے۔ جن ساتھیوں کے پاس پرانی کتاب ہے، ان سے گذارش ہے کہ اس کی جگہ پر اس نئے ایڈیشن کو ڈائون لوڈ کرلیں۔ اس نئے ایڈیشن میں تقریبا ستر 70 صفحات کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سے باہر جن پبلشرز کے پاس پرانا ایڈیشن ہے ان سے بھی درخواست ہے کہ آئندہ اس نئے ایڈیشن کو ہی شائع کریں۔۔۔۔ لنک درج ذیل ہے

http://ahnafmedia.com/islamic-books-urdu/item/1697-firqa-bralviyaat-ka-tahqeqi-jaiza

قربانی کے فضائل و مسائل اور تبیرات عیدین کے موضوع پر متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کا ایک نیا کتابچہ بعنوان "قربانی کے فضائل و مسائل" بھی چھپ چکا ہے۔ 23 صفحات پر مشتمل اس کتابچے میں قربانی سے متعلق تقریبا تمام مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے، مسلک اہل السنت والجماعت سے تعلق رکھنے والے تمام احباب کے لیے ایک عظیم تحفہ۔۔۔ لنک درج ذیل ہے:

http://ahnafmedia.com/islamic-books-urdu/item/3681-qurbani-ke-fazail-o-masail

مکتبہ اہل السنت والجماعت سرگودھا سے یہ کتابیں منگانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے

03216353540

احناف میڈیا کی طرف سے ان کتابوں کو شائع کرنے اور تقسیم کرنے کی عام اجازت ہے۔ بشرطیکہ ان کے مندرجات اور ٹائٹل میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کی جائے اور کتاب شائع کرنے سے پہلے تحریری اجازت لے لی جائے۔

بحکم متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home

By: Cogent Devs - A Design & Development Company