AhnafMedia

Sunday, 01 June 2014 13:24

المہند اور اعتراضات کا علمی جائزہ

Written by
Rate this item
(24 votes)

مقدمہ -----------

علمائے دیوبند کے عقائد کی وضاحت ----------

چند اصولی باتیں ----------

امام ابوالحسن اشعری ----------

امام ابوالمنصور ماتریدی ----------

عقائد اہل السنت پر چند کتب کا تعارف ----------

ضروری نوٹ: ----------

عقائد اہل السنت پر چند مزید کتب کا تعارف ----------

بزرگوں کے واقعات سے غلط استدلال کا جواب ----------

تعویذات اور دم وغیرہ کی بحث ---------

عقیدہ نمبر1: ----------

اعتراض:

جواب:

پہلے دعویٰ کا جواب:

زیارت قبر النبیﷺ میں غیر مقلدین کے مقتداؤں کی رائے

عقیدہ زیارت قبر النبیﷺ نواب وحید الزمان کی نظر میں :

نواب سید نور الحسن کی رائے:

حدیث لاتشد الرحال ائمہ حدیث اور غیر مقلدین کی نظر میں :

حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی کی رائے:

مشہور غیر مقلد علامہ وحید الزمان کی رائے:

دوسرے دعویٰ کا جواب:

علامہ حافظ ابن حجر اور علامہ قسطلانی رحمہا اللہ تعالی کی رائے:

علامہ صفی الدین بخاری رحمہ اللہ تعالی کی رائے:

علامہ سبکی رحمہ اللہ تعالی کی رائے:

غیر مقلد سید نورالحسن کی رائے:

 مقدمہ

 

نحمدہونصلیعلیٰ رسولہالکریم،اما بعد

بارہویں صدی ہجری کےبعدبرصغیرپاک وہند میںفرقہغیر مقلدین کا ظہور ہوااس وقتسے لےکرآج تک اس فرقہ نے ا پنے قلیل فرقے کے علاوہ سب اہل حق مسلمانوں کی تکفیر کیہے۔ان کے نزدیک ائمہ اربعہ کےمقلدینمشرکوکافرہیں ،بدعتیاور گمراہہیں ۔برصغیرمیںچونکہاحنافکی کثرتتھیاس وجہسےعلمائےاحنافہی ان کا نشانہبنےاور آج تک بنتےآرہےہیں ۔اس فرقہ نےعوامکو گمراہکرنےکےلیےقرآن وحدیثکا نام استعمال کیا، علمائے احناف کوقرآنوحدیثکا منکرقرار دیااور فقہحنفیجوصدیوںسے یہاںپررائج تھیاس کو قرآنوحدیثکے خلافبتایا۔

 علمائے دیوبند کے عقائد کی وضاحت

علمائے دیوبندالحمد للہپکے اہل السنتوالجماعتہیںاور مسائلاجتہادیہ میںامام اعظمابو حنیفہنعمانبن ثابت رحمہ اللہکی تحقیقاتکو بہتر سمجھتےہوئےان کی پیرویکرتے ہیںاور قرآن وسنت کےخلافکسی کی باتکو تسلیم نہیںکرتے۔ عقائد ہوںیا عبادات،معاملات ہوںیاسیاسیات،معاشرتیمسائل ہوںیا اخلا قیات،تزکیہہو یا تصوفالمختصردینودنیا کا کوئیبھی مسئلہبڑا یا چھوٹااوردینکےکسی بھی شعبہسے تعلق رکھتا ہوعلمائے دیوبند کایہ خاص وصف ہےکہ وہکسی حال میںقرآن وسنت 

Read 3261 times Last modified on Friday, 02 September 2016 04:48

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Islamic Books (Urdu) Unicode المہند اور اعتراضات کا علمی جائزہ

By: Cogent Devs - A Design & Development Company