Print this page

مرکز اھلسنت والجماعت کا نصب العین

Rate this item
(10 votes)

 

 

 

 مستند اور مخلص علماء ، مبلغین، خطباء، محققین ، مدرسین اور قراءکرام تیار کرنا۔

 

حاملین علوم نبوت میں نظریاتی روح بیدار کرنا اور اعمال صالحہ اور اخلاق حمیدہ سے مزین کرنا۔

 

 تمام شعبہ ہائے زندگی میں حضور اکرم  کی سنتوں کو زندہ کرنا۔ 

 

 امت مسلمہ سے فرقہ واریت کو ختم کرنا اور اس کو متحد رکھنے کے لیے اکابر امت پر اعتماد کی فضا قائم کرنا۔

 

 اہل السنة والجماعة کے عقائد ومسائل کی ترویج واشاعت کرنا۔

 

 احقاق ِحق، ابطالِ باطل اور حفاظت دین کا فریضہ سرانجام دینا۔   

 

Read 6353 times

Latest from Administrator