Print this page

مرکز اھلسنت والجماعت کا شعبہ اہتمام

Rate this item
(5 votes)

اہتمام کا شعبہ بنیادی طور پر مرکز کے  تمام شعبہ جات کا محور ہے۔ تمام شعبہ جات کا نظم ونسق، جانچ پڑتال اور نگرانی اسی سے متعلق ہے۔ مجلس عاملہ کی تجاویز اور فیصلے شعبہ اہتمام کے ذریعے ہی نافذ کیے جاتے ہیں۔ اہتمام کا یہ شعبہ مرکز اہل السنة کے تمام امور کے سلسلہ میں براہ راست مجلس شوریٰ کو جواب دہ ہے۔ 

Read 5996 times

Latest from Administrator