AhnafMedia

مکتبہ اہل السنة و الجماعة

Rate this item
(10 votes)

 عصر حاضر میں دین متین کی دعوت و اشاعت کے سلسلہ میں جدید ذرائع ووسائل کا استعمال بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اسی ضرورت کے پیش نظر مرکز اہل السنة و الجماعة میں مکتبہ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ مکتبہ اہل السنة نے چار برس کے قلیل عرصہ میں مختلف موضوعات پر ساٹھ (60) سے زائد چھوٹی بڑی کتب شائع کی ہیں اور یہ سلسلہ بڑی کامیابی سے جاری و ساری ہے۔ علاوہ ازیں ستر سے زائد آڈیو،ویڈیو سی ڈیز اور سو کے قریب آڈیو کیسٹس دستیاب ہیں۔ مکتبہ اہل السنة گاہے بگاہے مختلف عنوانات کے تحت خوبصورت چارٹس اور کیلنڈر شائع کر تا رہتا ہے۔ پاکٹ سائز کیلنڈر، دعوتی و اصلاحی پمفلٹ اور دیگر اشاعتی مواد کی طباعت و اشاعت کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں اشیائے مذکورہ کی بذریعہ ڈاک اور بذریعہ کورئیر سروس ترسیل کا نظم بھی موجود ہے ۔ 

Read 6437 times

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Quran In Mp3 Markaz-e-Ahlesunnat مکتبہ اہل السنة و الجماعة

By: Cogent Devs - A Design & Development Company