AhnafMedia

Administrator

Administrator

In Blog

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کا دعوتی و اصلاحی دورہ کشمیر واندرون سندھ

تفصیلات دورہ کشمیر

13مئی دن گیارہ بجے، دارالعلوم الاسلامیہ چھتر ، مظفر آباد
13مئی بعد از نما زمغرب، رائل کانٹینیٹل ہوٹل، مظفر آباد
14مئی دن 10بجے، مدرسہ خدیجۃ الکبری، چمن کوٹ
14مئی شام 4بجے مرکزی جامع مسجد حسن، باغ شہر
14مئی بعد از نماز مغرب جامع مسجد کرلی گلی، باغ
15مئی دن 11بجے ٹورازم ہوٹل ،راولا کوٹ
15مئی بعد از مغرب دارلعلوم تعلیم الاسلام، پلندری
16مئی دن 9بجے جامعہ عائشہ صدیقہ، پلندری
16مئی بعد نماز ظہر، بھٹہ سہنسہ
برائے رابطہ:مولانا محمد یاسر03448839846

تفصیلات دورہ اندرون سندھ

19مئی بعد نماز عشاء مرکزی جامع مسجد کٹھان بازار لاڑکانہ
20مئی بعد نماز مغرب نورانی مسجد لیاقت کالونی ، حیدرآباد
21مئی بعد نماز مغرب محمدی پبلک پارک، سعید آباد
22مئی بعد نماز مغرب فردوس مسجد پرانا تبلیغی مرکز ٹندوآدم
23مئی دن11بجے مدرسہ باب التجوید فرقانیہ، راجوخانانی
23مئی بعد نماز مغرب مسجد بیت المکرم میرپورخاص
24مئی بعد نماز مغرب مکی مسجد پرانا نواب شاہ
25مئی خطبہ جمعہ جامع مسجد ٹھارو شاہ
برائے رابطہ:مولانا خوشی محمد03332884584

In Blog

صراط مستقیم کورس

عقائد وا عمال کی اصلاح کریں، موسم گرما کی تعطیلات کو قیمتی بنائیں

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی مرتب کردہ ، مقبول عام کتاب صراط مستقیم کورس کا دسواں ایڈیشن منظر عام پر آچکا ہے۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں اسکولز، کالجز اوریونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات اور زندگی کے دوسرے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ایک انمول تحفہ۔ائمہ مساجد اپنی مساجد میں دس دن سے لے کر چالیس دن تک کا کورس اس کتاب کی روشنی میں باآسانی پڑھا سکتے ہیں۔ کتاب منگوانے کے لیے اس پتہ پر رابطہ فرمائیں۔
مکتبہ اہل السنت والجماعت، چک نمبر 87 جنوبی لاہور روڈ، سرگودھا۔

فون 03326311808         03216353540

In Blog

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کا دورہ کراچی و کوئٹہ

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کراچی اور کوئٹہ کے پانچ روزہ دورہ پر تشریف لارہے ہیں۔ حضرت کے بیانات کا شیڈول درج ذیل ہے

کراچی کے بیانات کا شیڈول

7 سات مئی بعد نماز عشاء۔۔۔ مسجد بلال، اسکاٹ کالونی، کراچی

8 آٹھ مئی دن گیارہ بجے۔۔۔ مدرسہ اشرف المدارس، گلشن، کراچی

8 آٹھ مئی بعد نماز عشاء۔۔۔ دکھنی مسجد پاکستان چوک، کراچی

یہ بیان اس ویب سائٹ پر براہ راست نشر ہوگا http://www.dakhnidars.com

9 نو مئی بعد نماز ظہر۔۔۔ جامعہ معارف اسلامیہ، سائٹ، کراچی

9 نو مئی بعد نماز عشاء۔۔۔ مدرسہ صدیقیہ، اسکاٹ کالونی، کراچی

برائے رابطہ بھائی محمد ذیشان 03152018787

کوئٹہ کے بیانات کا شیڈول

10 مئی بعد نماز ظہر۔۔۔ طلبہ تربیتی اجتماع جامعہ سراج العلوم، سرکی روڈ، کوئٹہ

10 مئی بعد نماز عشاء۔۔۔ مرکزی جامع مسجد کوئٹہ

11 گیارہ مئی، خطبہ جمعۃ المبارک۔۔۔ جامع مسجد نواں مکی، کوئٹہ

11 مئی، بعد نماز عصر۔۔۔ علماء کنونشن، طوبی مسجد، کوئٹہ

11 مئی بعد نماز عشاء۔۔۔ گول جامع مسجد، سیٹلائٹ ٹائون، کوئٹہ

برائے رابطہ مولانا محمد یونس 0300684949

کراچی اور کوئٹہ کے احباب سے گذارش ہے کہ اس پیغام کو موبائل میسجز اور ای میل کے ذریعے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

In Blog

مولانا طلحہ کاندھلوی صاحبزادہ مولانا محمد زکریا کاندھلوی کی مرکز اہل السنت سرگودھا میں تشریف آوری

آج مورخہ 17اپریل 2012ء بروز منگل مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودہا میں شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندہلوی رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند حضرت اقدس مولانا محمد طلحہ کاندہلوی مدظلہ العالی تشریف لائے ۔ حضرت مدظلہ کے ساتھ ہند اور پاکستان کے کئی جید علمائے عظام بھی تشریف لائے جن میں فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا عبدالحفیظ مکی صاحب مدظلہ العالی {مکہ مکرمہ}،پیر طریقت حضرت مولانا عزیز الرحمان ہزاروی صاحب مدظلہ العالی {راولپنڈی}،حضرت مولانا محمد شاہد مدظلہ العالی {نواسہ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندہلوی رحمہ اللہ وناظم مظاہر العلوم سہانپور}،جناب محمد خالد صاحب {گجرات ،ہند}اور دیگر علمائے کرام شامل ہیں۔حضرات کی آمد پر متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ سمیت اراکین مرکز ومتخصصین نے پرجوش استقبال کیا۔اس موقع پر قرب وجوار کے علماء وعوام بھی مرکز میں جمع ہوگئے اور ایک محفل ذکر کا انعقاد بھی ہوا۔جس میں اولاً متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ نے خطاب فرمایا۔خطاب میں آپ نے فرمایا کہ قرآن کریم کا خلاصہ سورۃ فاتحہ ہے اور سورۃ فاتحہ کا خلاصہ صراط مستقیم ہے۔صراط مستقیم دراصل راہ اعتدال کا نام ہے اور ہمارا مسلک بھی راہ اعتدال پر مبنی ہے اس ضمن میں انہوں نے دو مثالیں پیش فرمائیں۔خانقاہ{بیعت وطریقت}اور نکاح۔اس میں لوگ افراط وتفریط کا شکار ہوجاتے ہیں۔اور ہم ان میں راہ اعتدال اختیار کرتے ہیں۔ متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ نے حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندہلوی مدظلہ العالی کا بھی شکریہ ادا کیاکہ انہوں نے اپنی تکلیف اور سفر کی صعوبتوں کے باوجود ہمیں اعزاز بخشا کہ ہماری دعوت پر تشریف لائے۔

بعدازاں پیرطریقت حضرت مولانا عزیز الرحمان ہزاروی مدظلہ العالی نے وعظ فرمایا اور ذکر اللہ سے سامعین کے قلوب کو گرمایا،حضرت نے وعظ کے دوران متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ کی تائید کرتے ہوئے فرمایا کہ ہم مولانا کے کام اور کاز پر مطمئن ہیں اور ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں ان کے ساتھ ہیں،حضرت مولانا محمد طلحہ کاندہلوی مدظلہ العالی نے شرکاء مجلس سے خطاب فرماتے ہوئے نکاح بیوگان پر بہت زور دیا کہ بیوہ عورتوں سے نکاح کرنا ایک سنت کو زندہ کرنا ہے جس پر متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ کے اس اقدام کو نمونہ قرار دیا کہ انہوں نے مشہور تبلیغی بزرگ حضرت مولانا مفتی زین العابدین رحمہ اللہ کی بیٹی سے نکاح فرمایا ہے۔موصوفہ ایک بیوہ عورت ہیں اور پانچ بچوں کی ماں بھی ہیں۔مولانا محمد طلحہ مدظلہ العالی نے فرمایا کہ بیوہ سے نکاح پر طعنہ دینے والے طعن بھی کرتے ہیں لیکن اس کی پرواہ کیے بغیر سنت کے احیاء کے لیے کمر بستہ متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ کی طرح تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ اس سنت کو زندہ کریں انہوں نے اس نکاح میں برکت کے لیے خصوصی دعا فرمائی حضرت نے بیان کے بعد ذکر بھی کروایا اور چند احباب بیعت بھی کیاعلماء اور متخصصین کی خواہش پر اجازت حدیث بھی مرحمت فرمائی۔فجزاہ اللہ احسن الجزاء نیک دعاوں اور تمناوں کے ساتھ حضرت مدظلہ مرکز سے رخصت ہوئے مرکز اہل السنۃ والجماعۃ،احناف میڈیا سروس اوران مبارک لمحات میں شریک علماء اور عوام حضرت مدظلہ کے مشکور ہیں کہ انہوں نے زیارت کا شرف بخشا اور اپنی گوناگو مصروفیات اور علالت کے باوجود مرکز تشریف لائے۔ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان اکابرین کا سایہ دیر تک ہمارے سروں پر سلامت رکھے اور ان کی توجہات اور شفقتوں سے ہمیں مستفید فرمائے۔


آمین بجاہ النبی الکریم

 

In Blog

عالمی تربیتی و روحانی اجتماع

زیر سرپرستی: شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت شاہ حکیم محمد اختر زید مجدہم

منتظم اعلی: مولانا حکیم محمد مظہر دامت برکاتہم

مقام: جامعہ اشرف المدارس، گلستان جوہر، کراچی

بتاریخ: 29 مارچ تا یکم اپریل

موسم کی مناسبت سے بستر ہمراہ لائیں۔

برائے رابطہ: 0300-8233744

حضرت والا کے تمام متعلقین، محبین اور بندہ کے تمام احباب شرکت فرمائیں۔

محتاج دعا: محمد الیاس گھمن

In Blog

احناف میڈیا کی طرف سے ایک اور یادگار تحفہ

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے محققانہ قلم کا ایک اور شاہکار

نام نہاد عثمانی فرقہ ۔۔۔جماعت المسلین ۔۔۔ منکرین حدیث کی اصلیت کو بے نقاب کرتی ہوئی کتاب، جماعت المسلمین والوں کے شبہات و اعتراضات کا کامل اور مسکت جواب فرقہ عثمانی و مسعودی سے ایسے سوالات جن کے جواب وہ قیامت تک نہ دے سکیں، فرقہ جماعت المسلمین کی قرآن، حدیث اور اجماع امت کے مخالفت کے کھلے ثبوت، خود ساختہ عقیدہ امامت، شریعت سازی کی مذموم کوششیں اور بہت کچھ۔۔۔

فرقہ جماعت المسلمین کا تحقیقی جائزہ

ڈائون لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں

In Blog

اہل السنت کے لیے ایک اور خوشخبری

احناف میڈیا پیش کرتے ہیں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے ترتیب دیے ہوئے مزید تین پوسٹرز ۔۔۔۔دلائل سے مزین، خوبصورت انداز، دلکش ڈیزائننگ۔۔۔ نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کرکے ان پوسٹرز کو ڈائون لوڈ کیا جاسکتا ہے

مسنون نماز جنازہ کے دلائل

موزوں پر مسح کرنے اور جرابوں پر نہ کرنے کے دلائل

قربانی اور ایام قربانی کے دلائل

مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ کے مرتب کردہ تمام پوسٹرز کے لیے یہاں کلک کریں

In Blog

اتحاد اہل السنت والجماعت کا سالانہ اجتماع بمقام مرکز اہل السنت والجماعت

یکم مارچ ، بروز جمعرات صبح دس بجے تا نماز عصر

تمام احباب، علماء، طلبہ، محبین، مخلصین اور خصوصا مرکز اہلسنت سے فارغ التحصیل متخصص علماء اور اتحاد اہلسنت کے مبلغین اور ضلعی ذمہ داران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اتحاد اہل السنت والجماعت کا سالانہ اجتماع ان شاء اللہ العزیز مارچ کی پہلی تاریخ کو مرکز اہل السنت چک نمبر 87 جنوبی لاہور روڈ سرگودھا میں منعقد ہورہا ہے۔ اس اجتماع میں شرکت کو یقینی بنائیں اور مسلکی احباب کو بھی ہمراہ لائیں۔ یہ پیغام جس قدر ہوسکے موبائل میسجز اور ای میل کے ذریعے مزید لوگوں تک پہنچائیں۔

الداعی: مولانا محمد الیاس گھمن، سرپرست مرکز اہلسنت سرگودھا

اجتماع کی کاروائی براہ راست نشر کی جائے گی ان شاء اللہ

خوتین اسلام کی دینی وعملی تربیت کے ادارے مرکز اصلاح النساء کا افتتاح

چار مارچ بروز اتوار صبح دس بجے

چار مارچ بروز اتوار کو دن دس بجے  متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی زیر نگرانی  خواتین کی علمی اور اصلاحی تربیت کے لیے بنائے گئے ادارے مرکز اصلاح النساء، چک نمبر 87 جنوبی لاہور روڈ، سرگودھا کی افتتاحی تقریب منعقد ہورہی ہے۔ مہمان علماء خواتین کےبیانات کے بعد متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کا خصوصی خطاب ہوگا۔ خواتین اسلام سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔

اہم اعلان: مرکز اصلاح النساء کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، اس کار خیر میں حصہ لے کر اپنے لیے، اپنے والدین کے لیے اور اپنے فوت شدہ عزیزوں کے لیے صدقہ جاریہ کا انتظام کیجئے۔ تخمینہ لاگت: ساٹھ لاکھ روپے

Bank Account :>>>   Name: Muhammad Ilyas,  Account Number: 1401-03600000900  Meezan Bank, Sargodha

مرکز اصلاح النساء کے تعارف اور تعمیری منصوبہ پر مشتمل کتابچہ یہاں سے ڈائون لوڈ کیا جاسکتا ہے

In Blog

خوشخبری

مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم، تلہ گنگ کی تفصیلی روداد آپ کی خدمت میں

۔۔۔جھوٹے مسلک کی سچی شکست۔۔۔

18فروری 2012، بروز ہفتہ، بوقت صبح 10 بجے تلہ گنگ میں عصر حاضر کے معتزلہ گروہ یعنی مماتیوں سے مناظرہ طے ہوا لیکن وہ میدان میں آنے کی جرات نہ کرسکے۔ بعد میں پروپیگنڈہ کرتے رہے کہ ہم تو وہاں موجود تھے، ان کے تمام جھوٹوں کا پردہ چاک کرتے ہوئے احناف میڈیا سروس پیش کرتا ہے تفصیلی ویڈیو ثبوت

مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم تلہ گنگ میں معتزلی مولوی خضر حیات بھکروی مماتی کی شکست کی تفصیلی روداد

اشاعت التوحید والوں کی جھوٹی قسمیں، اللہ کو گواہ بنا کر بھرے مجمع کے سامنے جھوٹ

اشاعت التوحید والوں کی کذب بیانیوں کا پردہ چاک

جھوٹی قسمیں اور بدلتے بیانات، مقام مناظرہ کی مخبری کس نے کی ؟

حکیم اعجاز کا انٹرویو

مماتی مولوی خضر حیات کی 5 فروری 2012 کو تلہ گنگ میں بدزبانی کی ایک جھلک

مناظرہ پشاور کی جھوٹی فتح اور اس کی تردید

اور بھی بہت کچھ

ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

علماء دیوبند زندہ باد،  عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد

یاد رکھیں عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم امت مسلمہ کا چودہ سو سال سے متفقہ عقیدہ ہے اور جو شخص اس عقیدہ میں تحریف اور تاویل کرتا ہے اس کا اہل السنت والجماعت سے دور کا بھی تعلق نہیں، خواہ وہ اپنا نام اشاعت التوحید رکھے یا کچھ اور۔

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Quran In Mp3 Administrator

By: Cogent Devs - A Design & Development Company