تیسرا سالانہ دورہ تحقیق المسائل
مرکز اہل السنت والجماعت، سرگودھا سے براہ راست
اسباق کے اوقات
پہلی نشست: 7:30 - 9:00
دوسری نشست: 9:30 - 11:00
تیسری نشست: 3:30 - 5:00
الحمد للہ اہل حق کے علمی ادارے مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا میں تیسرا سالانہ بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل کورس 15 سے 27 جون تک منعقد ہورہا ہے۔ عقائد و اعمال کے دلائل، اہل باطل کے شبہات کے جوابات، دور حاضر کے علمی و عملی فتنوں سے بچائو کے طریقے اور بہت کچھ۔۔۔۔ تمام مصروفیات پس پشت ڈال کر اس کورس میں شرکت فرمائیں۔
خصوصی اسباق: متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی
افتتاح: 15 جون بروز ہفتہ، صبح 7:00 بجے اختتام: 27 جون بروز جمعرات 11:00 بجے دن
قیام و طعام کا انتظام مرکز اہل السنت والجماعت کے ذمہ ہوگا۔ موسم کے مطابق بستر ہمراہ لائیں۔ مزید معلومات کے لیے
03467357394








