AhnafMedia

Friday, 24 February 2012 05:36

Munazra Hayat Un Nabi S.A.W (TalaGang)

Written by

خوشخبری

مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم، تلہ گنگ کی تفصیلی روداد آپ کی خدمت میں

۔۔۔جھوٹے مسلک کی سچی شکست۔۔۔

18فروری 2012، بروز ہفتہ، بوقت صبح 10 بجے تلہ گنگ میں عصر حاضر کے معتزلہ گروہ یعنی مماتیوں سے مناظرہ طے ہوا لیکن وہ میدان میں آنے کی جرات نہ کرسکے۔ بعد میں پروپیگنڈہ کرتے رہے کہ ہم تو وہاں موجود تھے، ان کے تمام جھوٹوں کا پردہ چاک کرتے ہوئے احناف میڈیا سروس پیش کرتا ہے تفصیلی ویڈیو ثبوت

مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم تلہ گنگ میں معتزلی مولوی خضر حیات بھکروی مماتی کی شکست کی تفصیلی روداد

اشاعت التوحید والوں کی جھوٹی قسمیں، اللہ کو گواہ بنا کر بھرے مجمع کے سامنے جھوٹ

اشاعت التوحید والوں کی کذب بیانیوں کا پردہ چاک

جھوٹی قسمیں اور بدلتے بیانات، مقام مناظرہ کی مخبری کس نے کی ؟

حکیم اعجاز کا انٹرویو

مماتی مولوی خضر حیات کی 5 فروری 2012 کو تلہ گنگ میں بدزبانی کی ایک جھلک

مناظرہ پشاور کی جھوٹی فتح اور اس کی تردید

اور بھی بہت کچھ

ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

علماء دیوبند زندہ باد،  عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد

یاد رکھیں عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم امت مسلمہ کا چودہ سو سال سے متفقہ عقیدہ ہے اور جو شخص اس عقیدہ میں تحریف اور تاویل کرتا ہے اس کا اہل السنت والجماعت سے دور کا بھی تعلق نہیں، خواہ وہ اپنا نام اشاعت التوحید رکھے یا کچھ اور۔


مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم، تلہ گنگ

۔۔۔جھوٹے مسلک کی سچی شکست۔۔۔

18فروری 2012، بروز ہفتہ، بوقت صبح 10 بجے

۔۔۔تمام اہل السنت کو خوشخبری ہے کہ مماتی مناظرے سے بھاگ گئے ہیں۔۔۔۔

اہل السنت علماء دوپہر تک میدان مناظرہ میں انتظار کرتےرہےلیکن معتزلہ کا گروہ کہیں نظر نہ آیا۔

مابین شیر اہل السنت مولانا عبداللہ عابد وڑائچ   اور   مماتی مولوی خضر حیات آف بھکر

جھوٹے مسلک کی سچی شکست کی ویڈیو کے لیے نیچے کلک کریں

علماء دیوبند زندہ باد،  عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد

مناظرے کی تفصیلی روداد، مماتیوں کے بھاگنے کی تفصیلات، نام نہاد جمعیت اشاعت التوحید کے ذمہ داران کی مناظرہ طے کرتے وقت کی ویڈیوز اور بہت کچھ۔۔۔۔ ان شاء اللہ آج رات تک آپ کی خدمت میں۔۔۔۔۔

۔۔۔انتظار کیجئے مناظرہ کی تفصیلی روداد کی ویڈیو کا۔۔۔

مناظرہ کی شرائط، مناظرین کے نام، جگہ اور وقت کی اصل تحریر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ہندوستان کے معروف عالم دین اور قلم کار مولانا ابوبکر غازی پوری اور دارالعلوم دیوبند وقف کے شیخ الحدیث مولانا خورشید عالم قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ میرا حضرت ابوبکر غازیپوری سے بہت پیار کا رشتہ تھا، حضرت چند سال قبل پاکستان تشریف لائے تو میں ان کا رفیق سفر تھا۔ حضرت نے ہندوستان واپسی پر اپنے دو ماہی رسالہ زمزم میں لکھا کہ مولانا الیاس اتنا سفر کرتے ہیں کہ ان کا نام ہی گھمن پڑ گیا ہے۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں اور سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائیں۔ میں مرکز اہل السنت والجماعت اور احناف میڈیا سروس کے تمام اراکین کی طرف سے مولانا ابو بکر غازی پوری رحمہ اللہ اور مولانا خورشید عالم رحمہ اللہ کے اہل خانہ، متعلقین اور انڈیا کے تمام مسلمانوں خصوصا طلبہ اور علماء سے تعزیت کرتا ہوں اور ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللھم لا تحرمنا اجرہما ولا تفتنا بعدہما۔

محتاج دعا: محمد الیاس گھمن، مرکز اہل السنت والجماعت، سرگودھا

Page 5 of 5

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Islamic Articles (Urdu) Blog

By: Cogent Devs - A Design & Development Company