AhnafMedia

Visitors' Comments about Ahnaf Media Service

Rate this item
(2 votes)

 

 

تاثرات  :

احناف میڈیا سروس کے آفس میں تشریف لانے والے حضرات کے تاثرات ملاحظہ فرمائیں:

٭ ڈاکٹر محمد الیاس فیصل، مدینہ منورہ 

14نومبرکواحناف میڈیا سروس کے دفتر میں حاضری کا موقع ملا۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ کام کا عملی آغاز ہوچکاہے۔ اللہ تعالی اس سلسلہ کو کامیابی سے ہم کنار کریں اوراس کے منتظمین اور کارکنان کودینی خدمات کے لیے مزید قبول فرمائیں۔

٭ سید سراج الدین،الماتے، قزاقستان

 الحمد للہ یہ کام اتنا مقبول ہے کہ اس کی حد نہیں بتلا سکتا۔ اس کام کی ضرورت دس پندرہ سال پہلے سے تھی لیکن اللہ کو یہی وقت منظور تھا۔ بہرحال یہ کام نہ صرف مجھے منظور ومحبوب ہے بلکہ پورے ایشیا اور یورپ میں مقبول اور اتحاد کا بہترین ذریعہ ہے۔

٭ افتخار احمد رشیدی،جدہ سعودی عرب

 دفتر احناف میڈیا سروس میں حاضر ہوا، مولانا الیاس گھمن دامت برکاتہم اور مولانا عبد الشکور حقانی کی زیارت ہوئی اور میں نے یہاں پران حضرات کا کام عقیدے کے بارے میں دیکھا، دلی خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی ان نوجوانوں کو اور ہم سب کو یہ کام اپنا ذاتی کام سمجھ کر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

٭ ڈاکٹر سرفراز احمداعوان،لاہور

 ماشاء اللہ بہت عمدہ، مقصدیت سے بھرپوراور للہیت سے معمور بنیادی کام کیا جا رہا ہے ۔ اللھم زد فزد مرة بعد مرة۔

 

Read 4481 times
More in this category: Needs of Ahnaf Media Service »

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Quran In Mp3 Ahnaf Media Visitors' Comments about Ahnaf Media Service

By: Cogent Devs - A Design & Development Company