AhnafMedia

Friday, 11 May 2012 14:39

Monthly Dars-e-Qurana

By

ہر انگریزی ماہ کی12 تاریخ کوجامعہ حقانیہ قینچی امرسدھو لاہور میںماہانہ

درس قرآن

نوٹ: 1:  مستورات کے لیے پردہ کا معقول انتظام ہوگا۔

 2:  درس قرآن بعد از نماز عشاء شروع ہوگا ۔

براہ راست دیکھنے کے لیے ہماری ان ویب سائٹس کا وزٹ کریں۔

www.ahnafmedia.com,  www.alittehaad.org

برائے رابطہ:03004207003

Friday, 24 February 2012 05:36

Munazra Hayat Un Nabi S.A.W (TalaGang)

Written by

خوشخبری

مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم، تلہ گنگ کی تفصیلی روداد آپ کی خدمت میں

۔۔۔جھوٹے مسلک کی سچی شکست۔۔۔

18فروری 2012، بروز ہفتہ، بوقت صبح 10 بجے تلہ گنگ میں عصر حاضر کے معتزلہ گروہ یعنی مماتیوں سے مناظرہ طے ہوا لیکن وہ میدان میں آنے کی جرات نہ کرسکے۔ بعد میں پروپیگنڈہ کرتے رہے کہ ہم تو وہاں موجود تھے، ان کے تمام جھوٹوں کا پردہ چاک کرتے ہوئے احناف میڈیا سروس پیش کرتا ہے تفصیلی ویڈیو ثبوت

مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم تلہ گنگ میں معتزلی مولوی خضر حیات بھکروی مماتی کی شکست کی تفصیلی روداد

اشاعت التوحید والوں کی جھوٹی قسمیں، اللہ کو گواہ بنا کر بھرے مجمع کے سامنے جھوٹ

اشاعت التوحید والوں کی کذب بیانیوں کا پردہ چاک

جھوٹی قسمیں اور بدلتے بیانات، مقام مناظرہ کی مخبری کس نے کی ؟

حکیم اعجاز کا انٹرویو

مماتی مولوی خضر حیات کی 5 فروری 2012 کو تلہ گنگ میں بدزبانی کی ایک جھلک

مناظرہ پشاور کی جھوٹی فتح اور اس کی تردید

اور بھی بہت کچھ

ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

علماء دیوبند زندہ باد،  عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد

یاد رکھیں عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم امت مسلمہ کا چودہ سو سال سے متفقہ عقیدہ ہے اور جو شخص اس عقیدہ میں تحریف اور تاویل کرتا ہے اس کا اہل السنت والجماعت سے دور کا بھی تعلق نہیں، خواہ وہ اپنا نام اشاعت التوحید رکھے یا کچھ اور۔

.....مئی 2012کے نئے شمارے.....

ماہنامہ بنات اہل السنت اور ماہنامہ فقیہ کے نئے شمارے  ویب سائیٹس پر

اپ لوڈ کر دئیے گئے ہیں ۔ڈائون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کریں۔

بنات اہل السنت

ماہنامہ فقیہ

 

 

The roof of new constructed hall at Markaz Ahlus Sunnah Sargodha fell down yesterday. This hall was constructed for the students of "Dora Tahqeeq ul Masail" and the next year it would be used for the class of "Specialisation in Tahqeeq and Dawah". This hall costed 7,00,000 (seven lac rupees). Do make Dua for reconstruction of this hall. You can watch video of the collapsed hall below.

مرکز اہل السنت والجماعت میں دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کے لیے تعمیر شدہ نئے ہال کی چھت گر گئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ یہ ہال تقریبا دو ماہ قبل تعمیر کیا گیا تھا۔ رمضان المبارک کے بعد اس ہال میں تخصص فی التحقیق والدعوۃ کی کلاس نے بیٹھنا تھا۔ اس ہال کی تعمیر پر تقریبا سات لاکھ روپے کی لاگت آئی تھی۔ دعا کریں کہ اللہ تعالی اس ہال کی دوبارہ جلد تعمیر کا بندوبست فرما دیں۔ منہدم شدہ ہال کی ویڈیو  دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

Page 4 of 5

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Quran In Mp3 Blog

By: Cogent Devs - A Design & Development Company