AhnafMedia

Thursday, 24 May 2012 16:27

Imame Azam Abuhanifa Saminar

By

اتحاد اہل السنۃ والجماعۃراولپنڈی اسلام آباد کے زیر اہتمام

امام اعظم ابوحنفیہ نعمان بن ثا بت سیمینار

بمقام: اسلام آباد ہوٹل میلوڈی G-6اسلام آباد

بتاریخ: 10جون2012بروز اتوار

بوقت: 10تا2بجے دوپہر

نوٹ:ملک اور بیرون ملک کے نامور علماء،مذہبی سکالرز،پروفیسرز،ڈاکٹر وکلاء اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات تشریف لا رہے ہیں۔>داخلہ بزریعہ انٹری کارڈ ہوگا اور تفصیلات کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

آرگنائزر مولانا شفیق الرحمن، نائب امیر اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ پنجاب03325279592

تمام کاروائی براہ راست دیکھنے کے لیے ہماری ان ویب سائٹس کا وزٹ کریں:

www.ahnafmedia.com , www.alittehaad.org

Friday, 01 June 2012 14:46

June New Magazine Uploaded

By

.....جون2012 کا نیا شمارہ ویب سائیٹ اور مارکیٹ میں دستیاب ہے.....

ماہنامہ بنات اہل السنت

اور

ماہنامہ فقیہ

جون کے شماراجات ویب سائیٹ پراپ لوڈ کر دئیے گئے ہیں۔

ہارڈ کاپی کی صورت میں شمارہ حاصل کرنے کے لیے قریبی بک سٹال یا اپنے ہاکر سے طلب کریں ۔

 

ہندوستان کے معروف عالم دین اور قلم کار مولانا ابوبکر غازی پوری اور دارالعلوم دیوبند وقف کے شیخ الحدیث مولانا خورشید عالم قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ میرا حضرت ابوبکر غازیپوری سے بہت پیار کا رشتہ تھا، حضرت چند سال قبل پاکستان تشریف لائے تو میں ان کا رفیق سفر تھا۔ حضرت نے ہندوستان واپسی پر اپنے دو ماہی رسالہ زمزم میں لکھا کہ مولانا الیاس اتنا سفر کرتے ہیں کہ ان کا نام ہی گھمن پڑ گیا ہے۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں اور سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائیں۔ میں مرکز اہل السنت والجماعت اور احناف میڈیا سروس کے تمام اراکین کی طرف سے مولانا ابو بکر غازی پوری رحمہ اللہ اور مولانا خورشید عالم رحمہ اللہ کے اہل خانہ، متعلقین اور انڈیا کے تمام مسلمانوں خصوصا طلبہ اور علماء سے تعزیت کرتا ہوں اور ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللھم لا تحرمنا اجرہما ولا تفتنا بعدہما۔

محتاج دعا: محمد الیاس گھمن، مرکز اہل السنت والجماعت، سرگودھا

Page 2 of 5

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Quran In Mp3 Blog

By: Cogent Devs - A Design & Development Company