AhnafMedia

Programmes of Ahnaf Media Service

Rate this item
(11 votes)

 

 

منصوبہ جات Programmes

 

 ساﺅنڈ پروف سٹوڈیو 

 ڈیجیٹل ساﺅنڈ پروف سٹوڈیو جس میں علماء کرام کے بیانات اور مذہبی اسکالرز کے لیکچرز کی ریکارڈنگ عمل میں لائی جائے گی۔ 

 ٹی وی چینل

 اہل الحاد وبدعت سے اسلامی عقائد ونظریات اور مسائل کے تحفظ کے لیے خرافات سے پاک اسلامی ٹی وی چینل کا قیام جس پر ہر وقت دلچسپ دینی، اصلاحی اور تبلیغی پروگرامز دیکھے جاسکیں۔

 اسلامک سافٹ وئیر سی ڈیز

 احناف میڈیا سروس کا ایک منفرد اور اچھوتا منصوبہ، مختلف تعلیمی، مسلکی اورتربیتی سافٹ وئیرز کی تیاری خصوصاً مذہبی کتب کی سرچ ایبل سی ڈیز۔

 علماء پینل

 چوبیس گھنٹے آن لائن بیانات، سوال وجواب اور کورسز کے لیے دس علماءکرام پر مشتمل ایک پینل جومعروف بین الاقوامی زبانوں پردسترس رکھتے ہوں۔

 مترجمین

 علماء اہل السنت کی علمی کتب کا علاقائی اور بین الاقوامی زبانوں خصوصاً عربی، انگلش، فرنچ اور ڈچ میں ترجمہ کرنے کے لیے بیس مستند علماء کی ٹیم۔

 

Read 5251 times

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Quran In Mp3 Ahnaf Media Programmes of Ahnaf Media Service

By: Cogent Devs - A Design & Development Company