AhnafMedia

تعارف مرکز اصلاح النساء

Rate this item
(2 votes)

تعارفی خاکہ
مرکزاصلاح النساء   زیر تعمیر

اسلام کی سوا چودہ سو سالہ تاریخ اس پر شاہد ہے کہ خواتین نے ہر دور میں اسلام کے عقائد و نظریات اور دینی کلچر کے فروغ کے لئے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے سرگودھا شہر کے قریب چک نمبر87 جنوبی میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کی زیر سر پرستی مرکز اصلاح النسآء کے نام سے ایک ادارے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔  

ادارے کے قیام کا اولین مقصد خواتین میں دینی تعلیم ، معاشرتی اقدار اور اخلاقی تربیت کو عام کرنے کے ساتھ ساتھ ان میں روز بروز بڑھتی ہوئی علمی اور عملی بد اعتقادی کا انسداد ہے ۔  

مرکز اصلاح النسآء کے لیے 11مرلے رقبہ خرید لیا گیا ہے اور اس پر تعمیراتی کام شروع ہو چکا ہے ۔

مرکز اصلاح النساء کا تعارفی بروشر اور تعمیری منصوبہ کی تفصیلات  پر مشتمل کتابچہ یہاں سے رائٹ کلک کرکے ڈائون لوڈ کریں۔

تعارفی کتابچہ مرکز اصلاح النساء

 

 

Read 5585 times

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Quran In Mp3 Islahunnisa تعارف مرکز اصلاح النساء

By: Cogent Devs - A Design & Development Company