منصوبہ جات
٭ جدیدیت زدہ معاشرے میں اسلامی تعلیمات کا فروغ
٭ دور حاضر کے نئے چیلنجز سے نمٹنا
٭ اصلاح عقائد اور اصلاح اعمال کی بھرپور کوشش کرنا
٭ حافظات، عالمات، معلمات ، داعیات، مبلغات پیدا کرنا
٭ خواتین کی ایسی تربیت کرنا کہ نسل نو میں مسلکی مزاج بیدار ہو