AhnafMedia

Printing Department of Ittehaad e Ahle Sunnat

Rate this item
(11 votes)

شعبہ نشرواشاعت

جماعت کے لٹریچر کوعوام الناس تک پہنچانے کے لیے شعبہ نشرو اشاعت ہوگا۔ 

جماعت کے نام سے چھپنے والا تمام لٹریچر شعبہ تحقیق وتصنیف کے علماءک ی نظر سے گزرنا ضروری ہے۔ 

شعبہ نشر واشاعت کا ایک مسئول ہوگا جو کہ شعبہ کے نظام کو چلائے گا ۔ 

تمام تر لٹریچر مرکزی دفتر سے شائع ہوگا۔ صوبہ جات اور اضلاع کو تمام تر لٹریچر مرکزی دفتر فراہم کرے گا۔ 

لٹریچر جماعت کے فنڈ سے شائع ہوگا جس کا نفع یا نقصان جماعت کے ذمہ ہوگا۔ 

اگر جماعت کے پاس رقم نہ ہو تو جماعت کا مسئول شعبہ نشر و اشاعت کسی شخص سے قرض حسنہ یا نفع ونقصان میں شرکت کی بنیاد پر رقم وصول کر کے لٹریچر چھاپ سکتا ہے۔ 

نشر واشاعت کے شعبہ میں کتب، کتابچے، جرائد ورسائل ہر قسم کا لٹریچر شامل ہوگا۔ 

جرائد و رسائل

جماعت کے ترجمان کے طور پر جماعت کا ایک جریدہ ہوگا، جو مسئول شعبہ نشرو اشاعت کی نگرانی میں شائع ہوگا۔ 

ماہانہ، ہفت روزہ اخبار بھی نکالنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ 

اردو زبان کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی رسائل طبع کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

Read 5025 times

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Quran In Mp3 Alittehaad Printing Department of Ittehaad e Ahle Sunnat

By: Cogent Devs - A Design & Development Company