AhnafMedia

Research Department of Itthehaad e Ahle Sunnat

Rate this item
(1 Vote)

 

شعبہ تصنیف وتحقیق

عقائد ومسائل پر مشتمل لٹریچر فرہم کرنے اوراہل باطل کے اعتراضات کے مسکت جوابات دینے کے لیے تصنیف وتحقیق کے لیے چند افراد پرمشتمل یہ شعبہ ہوگا۔ 

اس شعبہ میں با صلاحیت کل وقتی کام کرنے والے افراد ہوں گے۔ 

ان افراد کے وظائف جماعت اداکرے گی۔

بعض افراد جو دیگر کسی بھی کام میں مشغول ہوں گے ان کی خدمات بلا معاوضہ یا بالمعاوضہ لی جاسکتی ہیں۔

اس شعبہ کو چلانے کے لیے بھی ایک مسئو ل شعبہ تصنیف وتحقیق ہوگا جس کا تعین مرکزی ناظم اعلیٰ، مرکزی امیر کے مشورہ سے کرے گا۔

 

Read 4817 times

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Quran In Mp3 Alittehaad Research Department of Itthehaad e Ahle Sunnat

By: Cogent Devs - A Design & Development Company