AhnafMedia

Debate Department of Ittehaad e Ahle Sunnat

Rate this item
(7 votes)

شعبہ مناظرین

اہل باطل سے گفتگو کرنے کے لیے حسب ضرورت جماعت کے مناطرہوں گے۔ 

جماعت کے لئے مستقل مناظر کا تعین مرکزی ناظم اعلیٰ، مرکزی امیر کے مشورہ سے کرے گا۔ 

مستقل مناظر کا وظیفہ جماعت ادا کرے گی۔ 

جماعت کا مرکزی ناظم اعلیٰ ایسے اہم مناظرین کا تعین بھی کر سکتا ہے جو کہ امام، خطیب ، مدرس یا کسی دیگر مصروفیت میں مشغول ہوں اور جماعت سے وظیفہ وصول نہ کریں البتہ بوقت ضرورت مناظرہ کے لیے اپنی خدمات پیش کریں۔ 

مناظرین کا اجلاس سال میں کم از کم تین بارہونا ضروری ہے جس میں ملک بھر میں ہونے والے گزشتہ مناظروں پرغور اور آئندہ کی حکمت عملی طے ہوگی۔ 

کوئی جماعتی مناظر بغیر مرکزی مسئول شعبہ مناظرین کے مناظرہ کرنے کا مجاز نہ ہوگا۔ 

مناظرین کی تیاری کے لیے صوبائی دفتر کتب فراہم کرے گی۔ 

جوشخص مناظرہ کروانا چاہے، وہ جماعت کے مسئول شعبہ مناظرین سے باضابطہ مناظرہ کروانے کی منظوری لینے کا پابند ہوگا۔ 

ہر مسئلہ پر موضوع اور شرائط بھی مناظرین کے مشورہ سے طے کر دی جائیں گی اور ان طے شدہ موضوعات اور شرائط کا ہر مناظر پابند ہوگا۔ 

شعبہ مناظرین کو چلانے کے لیے مرکزی مسئول شعبہ مناظرین ہوگا جس کا تعین مرکزی ناظم اعلیٰ، مرکزی امیر کے مشورہ سے کرے گا۔ 

Read 5147 times

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Quran In Mp3 Alittehaad Debate Department of Ittehaad e Ahle Sunnat

By: Cogent Devs - A Design & Development Company