دستور
اللہ تعالیٰ ہمارارب اورمعبود ہے۔
خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے رسول ہیں۔
قرآن کریم ہماری آسمانی کتاب ہے۔
کعبہ ہمارا قبلہ ہے۔
تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مومن، عادل ، حجت، معیارحق اور تنقید سے بالاتر ہیں۔
ہم امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ اللہ کے مقلدہیں۔
اہل السنت کے عقائد ومسائل کودلائل کے ساتھ پیش کرنا ہماراراستہ ہے۔
پوری امت کوبواسطہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم و ائمہ مجتہدین رحمہم اللہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جوڑنا ہماری منزل ہے۔