AhnafMedia

Central Council of Ittehaad e Ahle Sunnat

Rate this item
(3 votes)

 

مرکزی شوری

مرکزی شوری میں کم ازکم سات اور زیادہ سے زیادہ پندرہ افراد ہوں گے ۔ 

مجلس عاملہ یعنی مرکزی امیر، مرکزی ناظم اعلیٰ، مسئول مالیات ، مسئول نشر و اشاعت مسئول شعبہ مناظرین، مسئول شعبہ مبلغین، مسئول شعبہ تحقیق و تصنیف مرکزی شوری میں ضرور شامل ہوں گے۔

کسی بھی رکن شوریٰ کا اضافہ مرکزی امیرشوریٰ کے مشورہ سے اور کسی ہنگامی وجہ سے ناظم اعلیٰ کے مشورہ سے کر سکتا ہے۔

مرکزی شوری میں صرف وہ شخص شامل ہوگا جس کو جماعت کے نظریات اور دستور سے سو فیصد اتفاق ہو۔

مرکزی شوریٰ کا اجلاس سال میں کم از کم ایک مرتبہ ہونا ضروری ہے تاہم ہنگامی صورت میں کسی بھی وقت کسی بھی مقام پر اجلاس طلب کیا جا سکتا ہے۔

اجلاس جماعت کے مرکزی دفترمیں ہواکرے گا۔ بصورت دیگر کسی دوسری جگہ پر بھی اجلاس ہوسکتا ہے۔

شوریٰ کی اجلاس کی صدارت مرکزی امیراورنہ ہونے کی صورت میں نائب امیر کرے گا۔ 

شوریٰ کا اجلاس بلانے کی ذمہ داری امیر اور ناظم اعلیٰ پر ہوگی ۔

شوریٰ کے اجلاس میں کم از کم دو تہائی ارکان کی شرکت ضروری ہے۔

مسلسل دو اجلاس میں بغیرمعقول عذرکے شرکت نہ کرنے والا رکن شوریٰ سے خارج متصورہو گا۔

 

Read 4734 times

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Quran In Mp3 Alittehaad Central Council of Ittehaad e Ahle Sunnat

By: Cogent Devs - A Design & Development Company