مجلس عاملہ
مجلس عاملہ مرکزی امیر و ناظم اعلیٰ سمیت تمام شعبہ جات کے مسئولین پر مشتمل ہوگی۔
مجلس عاملہ کا اجلاس سال میں کم از کم تین بار ہونا ضروری ہے۔
مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت مرکزی امیر اورعدم موجودگی یا عذر بیماری وغیرہ کی صورت میں ناظم اعلیٰ کریں گے۔
اجلاس بلانے کی ذمہ داری ناظم اعلیٰ کی ہوگی۔